: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،7مارچ(ایجنسی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پیر کو شراب کاروباری وجے مالیا کے خلاف سی بی آئی کی شکایت کے بعد منی لانڈرنگ کا کیس
درج کر لیا. دراصل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ وجے مالیا سے ان پیسوں کے بارے میں جاننا چاہتی ہے جو انہوں نے بینک سے قرض کے طور پر لیا تھا. غور ہو کہ کافی وقت سے بند پڑی کنگ فشر ایئر لائنس قرض میں ڈوبی ہوئی ہے.